ام رضاعی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی بچے کی وہ انا یا دائی جس نے اسے فقہ کی مقرر کردہ دفعات کے مطابق دودھ پلایا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی بچے کی وہ انا یا دائی جس نے اسے فقہ کی مقرر کردہ دفعات کے مطابق دودھ پلایا ہو۔